مشن اسکول

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - کسی عیسائی مشنری کا قائم کردہ مدرسہ، وہ اسکول جس کا انتظام عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے سپرد ہو۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - کسی عیسائی مشنری کا قائم کردہ مدرسہ، وہ اسکول جس کا انتظام عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے سپرد ہو۔